جلا[1]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جلا ہو؛ تنگ آیا ہوا؛ غصیلا، تیز طبیعت، (مرکبات میں مستعمل)۔ "دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک پیتا ہے۔"      ( ١٩٣٣ء، گنجینۂ اقوال وامثال، ١٢٠ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'جلنا' سے مشتق صیغۂ ماضی مطلق ہے اور بطور اسم صفت اور گا ہے بطور متعلق فعل اور گا ہے بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٦ء میں "دیوان میر حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جلا ہو؛ تنگ آیا ہوا؛ غصیلا، تیز طبیعت، (مرکبات میں مستعمل)۔ "دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک پیتا ہے۔"      ( ١٩٣٣ء، گنجینۂ اقوال وامثال، ١٢٠ )

اصل لفظ: جَلْنا
جنس: مذکر